the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد


براڈكاسٹ ایڈیٹرس ایسوسی ایشن (بي اي اے) کے ایک وفد نے آج مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کی اور پٹیالہ ہاؤس عدالت کے احاطے اور اس کے باہر صحافیوں پر حملے کے دوران پولیس کے خاموش تماشائی بنے رہنے کا الزام لگایا۔
ملاقات کے بعد بي اي اے کے جنرل



سکریٹری این کے سنگھ نے بتایا کہ مسٹر سنگھ نے صحافیوں پر حملے ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور قصورواروں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کرائی ہے۔
مرکزی وزیر نے کہا ہے کہ دہلی پولیس کمشنر کو قصورواروں کی شناخت کرنے اور ان کے خلاف مناسب کارروائی کرنے کی ہدایت دی جائے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.